下一个

自动播放

Breast Cancer in Men - BBC URDU

1 意见 • 07/07/23
分享
嵌入
administrator
administrator
订户
0

یہ تاثر عام ہے کہ چھاتی کا کینسر صرف خواتین کو ہی ہوتا ہے۔ لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک فیصد مردوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ ملیے ایسے ہی ایک شخص سے جو حال ہی میں چھاتی کے کینسر سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

رپورٹر: سحر بلوچ
🎥: محمد نبیل

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

显示更多
0 注释 sort 排序方式
脸书评论

下一个

自动播放